سلام اور شکریہ ڈاکٹر عبدل قدیر خان کے آپ کی وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا
Dr.Abdul qadir ap k Salam hai.❤
Allah pak doctor Qadeer sb ky drjat buland frmye Ameen
Chasss aaa gae Jay ❤❤❤ Pakistan Hameesha Zindabaad ❤❤❤
افسوس ایسے میڈیا پر جس میں ایک دفعہ بھی محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب مرحوم کا ذکر نہیں کیا 😢
Dr Abdul Qadeer ko surkh Salam ❤❤❤
ماشاءاللہ ایسا لیڈر پاکستان کا ہے جو اللہ اور رسول کی بات بھی کرتا ہے اللہ سلامت رکھے
Allah ka shukr alhamdulillah allah hamesha momino ky sath ha
After Almighty Allah, we are thankful to DR. ABDUL QADEER KHAN for being an atomic power..Allahamdulillah Summa Allahamdulillah...May Almighty Allah Bless Pakistan with eternal success and long-lasting safety.. Aameen Summa Aameen
So great doctor qader khan❤❤❤❤
پاک فوج زند باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇨🇳
Happy independence day Azar bhai jan
شہباز شریف سے لاکھ اختلاف سہی مگر یہ الفاظ بھی کہنا اور ثابت کرنا کوئی آسان کام نہیں بہت خوب وزیر اعظم صاحب اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔ پاکستان زندہ باد
Thankful to Allah Almighty For this unite From Pakistan
Pakistan❤❤❤❤❤❤
بلے وائی بلے چاچو❤❤
جس شخصیت کی بے مثال قربانیوں اور محنت سے آج ہم یومِ تکبیر منا رہے ہیں نہایت افسوس کی بات ہے ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نام میں نے کسی سیاسی عسکری شخصیت کے منہ سے نہیں سنا اور نہ ہی یہ سنا کہ کسی نے ان کے مزار پر سلامی دی گئی۔ ہم اپنے محسنوں کو ایسے ہی بھول جاتے ہیں۔ 😢
احسان فراموشوں! عظیم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام تولو.
Sukr he Allah pak ka achi khbren aa rahi hen hmry pyr mulk pakistan k bary me pakistan zindabad
@m.khuzaimashahid9424