"ٹیرف" یعنی درآمدی ٹیکس آخر ہوتا کیا ہے؟
امریکہ نے چین، بھارت اور باقی دنیا پر ٹیرف کیوں لگائے؟
اس ویڈیو میں ہم سادہ زبان میں سمجھاتے ہیں کہ:
✅ ٹیرف کیا ہوتا ہے؟
✅ ٹیرف لگانے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
✅ یہ عام آدمی کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
✅ امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ کی اصل کہانی
✅ مہنگائی، نوکریاں، اور عالمی معیشت پر اس کے اثرات
اگر آپ معیشت، تجارت، اور عالمی پالیسی میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
📌 مزید سیکھیں:
Tariffs, trade war, inflation, and global economy in the simplest way!
👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور ویڈیو کو دوستوں سے ضرور شیئر کریں۔
コメント